آن لائن لائیو کلاسز

آن لائن لائیو زوم کلاسز

اپنی متعلقہ کلاس میں شامل ہونے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں

📌 ضروری ہدایات

  • زوم ایپ (Zoom App) موبائل میں انسٹال کر لیں۔ ایپ کو رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • لائیو کلاس کی تاریخ اور وقت آپ کی کلاس کے واٹس ایپ گروپ میں بھیجا جائے گا۔
  • دیے گئے وقت میں کلاس آ کر جوائن کریں۔
  • کلاس جوائن کرتے وقت اپنا نام لازمی لکھ کر جوائن کریں۔

📝 کلاس کے دوران اہم نکات

  • زوم پر دیے گئے پنسل آئیکن کا استعمال صرف نشاندہی کے مقصد سے کریں۔
  • کلاس کے دوران آپ چیٹ بھی کر سکتے ہیں اور مائیک کا آپشن زیادہ بہتر ہے۔
  • کلاس کے دوران سوال مائیک میں کریں اور صرف سوال کے وقت اپنا مائیک آن کریں باقی وقت مائیک بند رکھیں۔
  • کلاس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 40 منٹ کا ہوگا اس کے بعد کلاس خودکار ختم ہو جائے گی۔